UrdHind News

I can write in different languages properly as Hindi,English and Urdu. I prepare my blog on attaractive and current topics.As,motivation, Education, Current affairs, Health and beauty, Politics, Religion, etcetera, Dear audience, If you want to read any your favourite topic, please intimate me. Insha Allah! I will write for you. No one can deny it, "Writing is companion of loneliness" Thank you.

Responsive Ads Here

Friday, August 30, 2019

कहाँ तुम चले गए? अनस

کہاں تم چلے گئے ؟


یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا 
کھلا تو ضرور لیکن کھل کے مسکرا نہ سکا ۔
آہ! انس ہم بہت شرمندہ ہیں کہ اس ظالم دنیا سے ہم تم کو بچا نہ سکے ۔یقینا تم نے  اس دنیا میں آنے کے بعد اپنے ننھے اور پاکیزہ دماغ میں بہت سے خواب سجائے ہونگے اور تمہارے والدین نے تمہارے مستقبل کے لئے کتنے سپنے اور امیدیں وابستہ کی ہونگی۔
لیکن نفرت اور عداوت کی چنگاری نے نہ جانے کب تم کو  اپنے آغوش میں لے لیا اور ایک دن تمہارے ہنستی کھیلتی زندگی کو تم سے چھین لیا ۔
والدین کی زندگی سونی ہوگئی۔ ماں کے کلیجے کا ٹکڑا چھن گیا باپ کے آنکھوں کا تارا بے نور ہو گیا ۔
تمہارے بنا یہ زندگی کیسے جیا جائے   زندگی نے ایسا زخم دیا ہے جسکا جو کبھی بھر نہیں سکتا تمہاری معصوم و میٹھی باتیں زندگی کے ہر موڑ پر تمہاری یاد دلائے گی ۔
کا ش اس دنیا میں نفرت وعداوت نہ ہوتی تو آج تم ہمارے پاس ہوتےاور تمہارے نئی صبح کی تمنا تم سے نہیں چھنتی ۔
 خدا تم کو اپنے گلستاں میں ایسا پھول بنا ئے جو کہ آخرت میں تمہارے والدین کے جگر کو گلزار کردے۔
  • الوداع انس الوداع ۔

No comments:

Post a Comment