UrdHind News

I can write in different languages properly as Hindi,English and Urdu. I prepare my blog on attaractive and current topics.As,motivation, Education, Current affairs, Health and beauty, Politics, Religion, etcetera, Dear audience, If you want to read any your favourite topic, please intimate me. Insha Allah! I will write for you. No one can deny it, "Writing is companion of loneliness" Thank you.

Responsive Ads Here

Thursday, August 22, 2019

First journey for blogging

کا پہلا سفر Blogging

 آج بروز جمعرات بتاریخ ۲۲اگست ۲۰۱۹ کو میں اپنا پہلابلوگ
لکھ رہا ہوں اورخداسے امید کرتا ہوں کہ وہ ہم کو بلوگ کے میدان میں ضرور کامیابی عطا کریں گے ۔
میں نے بلوگ لکھنے کا ارادہ اس لیے کیا کیونکہ اس کے
ذریعے میں اپنی بات کو دوسروں تک پہنچا سکتا ہوں ۔اور زندگی کے ہنگامے اور شور شرابہ کے ذریعے دل میں جو طوفان برپا ہے اس کو کم کسوں۔
کہتے ہیں کہ  دل کی گردشوں کو اگر صفحہ قرطاس پر قلمبند کردیا جائے تو یقینا قدرت نے اس میں ایسی قوت رکھی ہے کہ وہ خود بخود ٹھنڈے ہوجاتے ہیں ۔
اپنے بلوگ کا پہلا رسالہ  اردو میں اس لیے لھ رہا ہوں  کیونکہ اردو میرا پسندیدہ زبان ہے ۔
اور قراء کرام سے میری گزارش یہ ہے کہ اگر اس پوسٹ میں کچھ خامیاں ہو ں تو آگاہ کریں  تاکہ میں اپنی تحریر میں اصلاح کرسکوں۔              
    شکریہ ۔

3 comments:

  1. ضرور کامیابی ملےگی بھائی بس آپ اپنی باتوں کو اُن سبھی انسانوں تک پہنچاتے رہے جو انکے حقدار ہوں،انشاءاللہ میں آپکے ساتھ ہمیں،بلاگنگ میں بہت ساری کمی ہے آپ ہنس کانٹیکٹ کریں،میں آپکے بلاگ ایک پروفیشنل بلاگ میں بدل دونگا،

    (رضوان (جابر ، پورنیا

    ReplyDelete
  2. ضرور کنٹیکٹ کرونگا

    ReplyDelete
  3. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete